خصوصی فنڈ اکاؤنٹ کھولنے کا اعلان
2022-09-05
''وزیر اعظم کا سیلاب ریلیف فنڈ، 2022''
عزیز قابل قدر صارفین،
اسٹیٹ بینک کی ھدایات کے مطابق ہم نے مندرجہ ذیل تفصیلات کے ساتھ خصوصی فنڈ اکاؤنٹ کھولا ہے۔
اکاؤنٹ کا عنوان:
PRIME MINISTER'S FLOOD RELIEF FUND ACCOUNT, 2022
اکاؤنٹ نمبر
IBAN: PK37BKCH0100002600005375
ہمارا بینک اس کے ذریعے مطلع کرتا ہے کہ؛ عطیات نقد، چیک یا اکاؤنٹ ٹرانسفر کے ذریعے جمع کیے جا سکتے ہیں۔
بینک آف چائنا لمیٹڈ پاکستان آپریشنز
05 ستمبر 2022
