کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > معلومات > نوٹس
آن لائن بینکنگ لاگ ان

بینک آف چائنا کراچی برانچ کے سیاسی طور پر باثر افراد (PEP) کے لیے رابطہ شخص کا اعلان

2026-08-20

اعلان عام

محترم معز صارفین،

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شعبہ تحفظ صارفین کی ہدایات کے مطابق، بینک آف چائنا نے "سیاسی طور پر باثر افراد" (PEP) کے لیے درج ذیل نامزد رابطہ افراد مقرر کیے ہیں:

رابطہ شخص 1 

نام: سید وقاص علی 

عہدہ: آپریشن مینیجر 

فون: 021-33110688 ایکسٹ. 695 / 0345-2157217 

ای میل: syedwaqasali@pk.bank-of-china.com

رابطہ شخص 2 

نام: محمد شارق رشید 

عہدہ: سربراہ کمپلائنس 

فون: 021-33110688 ایکسٹ. 664 / 0336-2179169 

ای میل: shariq.rasheed@pk.bankofchina.com

یہ نوٹس عوامی اطلاع کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔

بینک آف چائنا کراچی برانچ 

تاریخ: 20 اگست 2026

Related Information