اکا رپوریٹ ٹائم جمع اکاؤنٹ
کارپوریٹ ٹائم ڈپازٹ اکاؤنٹ
پراڈکٹ کا نام
کارپوریٹ ٹائم ڈپازٹ اکاؤنٹ پراڈکٹ کی تفصیلکارپوریٹ ٹائم ڈپازٹ سے مراد کاروباری صارفین کی طرف سے عارضی طور پر اضافی جمع کردہ رقم ہے اور ڈپازٹ کی مدت کا تعین کاروباری صارف اور بینک آف چائنا کے درمیان معاہدہ میں کیا جائے گا۔ جب مدت کی تکمیل پرجمع کردہ رقم واپس لی جاتی ہے تو شرح سود کا حساب کتاب ہر صورت رقم جمع کرانے کی تاریخ پر متفق ہونے والی شرح کے مطابق کیا جائے گا۔ بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ پاکستانی روپے، امریکی ڈالر اور چینی یوآن جیسی کرنسیوں میں کارپوریٹ ٹائم ڈپازٹ قبول کرتی ہے۔
خصوصیات
1۔ موجودہ ڈپازٹ سے زیادہ سود کی شرح۔
2۔ صارفین کے انتخاب کے لیے ڈپازٹ کی چار مدتیں: ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ اور ایک سال۔ 3۔ اکاؤنٹ کی دیکھ بھال کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 4۔ مدت کی تکمیل پر خود بخود تجدید یا صارفین کو ضرورت کے مطابق قبل از وقت پوری رقم کی واپسی۔اہل درخواست گذار
کاروباری صارفینطریقہ کار
کاروباری صارفین ہر صورت ٹائم ڈپازٹ اکاؤئنٹ کھولتے وقت تحریری درخواست جمع کرائیں گے اور اکاؤئنٹ میں کچھ رقم جمع کرائی جائے گی۔
مطلوبہ دستاویزات
ان صارفین کے لئے جنہوں نے بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں کرنٹ اکاؤنٹس کھولے ہیں کسی اضافی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے۔
نرم یادہانیاں
1۔ قبل از وقت رقم کی واپسی کی اجازت ہے
