کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > کارپوریٹ بینکنگ سروس > ڈپاژٹ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

کاروباری کرنٹ

کاروباری کرنٹ/سیونگز ڈپازٹ اکاؤئنٹ

پراڈکٹ کا نام

کاروباری کرنٹ/سیونگز ڈپازٹ اکاؤئنٹ

پراڈکٹ کی تفصیل

یہ کاروباری ڈپازٹ کا ایک طریقہ کار ہے۔ صارفین پاکستانی روپے میں رقم جمع کرا سکتے ہیں۔

خصوصیات

1۔  صارفین پاکستانی روپے میں رقم جمع کرا سکتے ہیں اور نکلوا سکتے ہیں۔

2۔  ملک اور بیرون ملک اندرونی اور بیرونی ترسیل کی سہولت موجود ہے۔

اہل درخواست گذار

کاروباری صارفین

طریقہ کار

1۔  کاروباری شخصیت بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں اکاؤئنٹ کھولنے کے لیے فارم بھرتا ہے۔

2۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ اہلیت کی تصدیق اور جمع کرائے گئے فارموں اور دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد ایک صارف کے لیے کاروباری کرنٹ/سیونگز ڈپازٹ اکاؤئنٹ کھولتا ہے۔

مطلوبہ دستاویزات

1۔  کاروباری شخصیات اور با اختیار دستخط کنندگان کی درست شناختی دستاویزات کی اصل اور نقل (پاسپورٹ، درست رہائشی اجازت نامہ اور گھریلو رجسٹریشن)۔

2۔  اصل کاروباری لائنس کی نقل یا متعلقہ حکام کی طرف سے نقل پر مہر ثبت ہو۔

3۔  اصلی آرٹیکلز آف ایسوایشن کی نقل، یا متعلقہ حکام کی طرف سے نقل پر مہر ثبت ہو۔

4۔  دوسری دستاویزات جو پاکستان کے مرکزی بینک کو مطلوب ہوں۔

Related Information