کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > کارپوریٹ بینکنگ سروس > تجارتی خدمات > تجارتی ماھدھ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

دستاویزات کا معائنہ اور ایل / سی پر بات چیت

دستاویزات کا معائنہ اور ایل / سی پر بات چیت

پراڈکٹ کا نام

دستاویزات کا معائنہ اور ایل / سی پر بات چیت

پراڈکٹ کی تفصیل

دستاویزات کے معائنہ اور ایل / سی پر بات چیت سے مراد دستاویزات کے معائنے، دستاویزات کے بھیجنے (میلنگ) اور ایل / سی کے تحت بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے ذریعہ برآمد کنندگان کو رقم کی واپسی کے دعوے کی ادائیگی پر مشتمل ایک جامع خدمت ہے۔

کام

یہ پراڈکٹ ایل / سی کے تحت برآمد کنندگان کے تصفیہ اور رقم کی وصولی کی  ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

خصوصیات

1۔  یہ پراڈکٹ ایل / سی کے تحت برآمد کنندگان کے تصفیہ اور رقم کی وصولی کی  ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

2۔  کم خطرہ. درآمد کنندہ کی تجارتی ساکھ کو اجراء کرنے والے بینک کی ساکھ سے تبدیل کیا گیا ہے۔ اس طرح برآمد کنندہ کے لئے ادائیگی کے ایک بہتر عزم کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

3۔  بڑا اقدام۔ جب تک دستاویز کے معیار کو یقینی بنایا جاتا ہے تو اجراء کرنے والے بینک کی طرف سے غیر مشروط ادائیگی کا وعدہ کیا جائے گا جبکہ دستاویز کا معیار برآمد کنندہ کے مکمل کنٹرول میں ہے۔

اہل درخواست گذار

1۔  وہ برآمد کنندگان جو درآمد کنندگان کی ساکھ کے ساتھ واقفیت نہیں رکھتے یا پراعتماد نہیں ہیں اور انہیں برآمد کنندگان کے بینک سے اضافی عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔

2۔  وہ برآمد کنندگان جو ایک مقامی بینک سے اشیاء کی برآمد کے لیے  پیکنگ کی خاطر قرض کے لئے درخواست دیتے ہیں۔

درخواست کے تقاضے

1۔  درخواست دہندگان قانونی طور پر منظور شدہ، رجسٹرڈ اور سالانہ بنیاد پر کامیاب جانچ پڑتال کے کاروباری لائسنس کے ساتھ ساتھ قانونی سرٹیفیکیٹس کے حامل ہیں جوان کے قانونی جواز اور کاروبار کے دائرہ کار کی کافی حد تک توثیق کرتے ہیں۔

2۔  درخواست دہندگان ہر صورت درآمدی اور برآمدی تجارت کی اہلیت رکھتے ہوں۔

 

طریقہ کار

1۔  برآمد کنندہ (مستفید ہونے والا) ایل / سی کے تحت تیاری اور سامان بھجوانے کے بعد بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں برآمدی دستاویزات پیش کرتا ہے۔

2۔  دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ بیرون ملک اجراء کرنے والے یا نامزد بینک کو رقم کی ادائیگی کے دعوے کے لیے دستاویزات میل (بھیجتا ہے) کرتا ہے۔

3۔  اجراء کرنے والا غیر ملکی بینک ایل / سی کے تحت درخواست دہندگان کو موصول دستاویزات پیش کرتا ہے۔

4۔  غیر ملکی اجراء کرنے والا بینک بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کو ضروری ادائیگی کرتا ہے اور اسی طرح وہ شاخ برآمد کنندہ کو ادائیگی کرتی ہے۔

ہمارے فوائد

1۔  دستاویزات کی اعلی سطح کی جانچ پڑتال اور پیچیدہ شقوں سے نمٹنے کے وسیع تجربے کے ساتھ ہم اپنے ساتھیوں میں سے سب سے زیادہ پیشہ ور ہیں۔

2۔  ہم مذاکرات میں انتہائی ماہر ہیں اور تنازعات کے بارے میں پر فوری ردعمل دے سکتے ہیں جیسا کہ ادائیگی کا بے جا مسترد کیا جانا۔ ہم آپ کے مفادات کو مکمل تحفظ دینے کے لئے بین الاقوامی طریقے بھی اپنا سکتے ہیں۔

3۔  ہم رقم جمع کرنے کا عمل موثر انداز میں مکمل کرسکتے ہیں۔ معاون بینکوں کے عالمی نیٹ ورک، جمع کرنے اور تشخیص کےاعلی درجے کے تکنیکی ذرائع اور سخت نظام کے ساتھ ہم آپ کی برآمد کی ادائیگیوں کو بروقت جمع کرنے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔

Related Information