دوہری ضمانت کے خلاف ضمانت کا خط دوبارہ جاری کرنا
دوہری ضمانت کے خلاف ضمانت کا خط دوبارہ جاری کرنا
پراڈکٹ کا نام
دوہری ضمانت کے خلاف ضمانت کا خط دوبارہ جاری کرنا
پراڈکٹ کی تفصیل
بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ دوسرے بینک سے دوہری ضمانت حاصل کرنے پر دوہری ضمانت کی شقوں کے تحت دوبارہ ضمانت کے خط کا اجراء کرے گی۔
خصوصیات
دوہری ضمانت کے تحت ضمانت کا خط دوبارہ جاری کریں۔
درخواست کے تقاضے
1۔ دوہری ضمانت کا خط جاری کرنے والا بینک کے پاس ہر صورت بینک آف چائنا میں مالی ادارے کی خاطر خواہ کریڈٹ لائن ہوگی۔
2۔ درخواست دہندہ کا ہر صورت ایک قابل اعتبار کاروباری پس منظر ہو گا جو بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کی ضروریات کے مطابق ہے۔
3۔ دوہری ضمانت کے لئے ہدایات ہر صورت مکمل اور واضح اور بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے لیے قابل قبول ہوں گی۔
طریقہ کار
1۔ معاون بینک یا ملحق بینک ایک درخواست جمع کراتا ہے۔
2۔ بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ دوہری ضمانت کے خط کی تصدیق کرنے کے بعد ضمانت کا خط دوبارہ جاری کرتا ہے۔
3۔ بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ ضمانت کا خط دوبارہ جاری کرنے کی فیس وصول کرتی ہے۔
4۔ بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ دوہری ضمانت کے خط کا معاوضہ دیتی ہے یا دوہری ضمانت کو منسوخ کر دیتی ہے۔
5۔ دوبارہ جاری کردہ ضمانت کے خط کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ دوہری ضمانت کی ادائیگی کے لئے دعوی کرے گی۔
